بھونگیر قلعہ کو عالمی معیار کے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ، کام 2 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت | Heritage Tourism
حیدرآباد ۔ وزیر سیاحت جوپلی کرشنا راو نے بھونگیر قلعہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ تمام زیر التوا منصوبے...
