وِنگز انڈیا ایونٹ عوام کے لیے کھل گیا، بیگم پیٹ ہوائی اڈے پر غیر معمولی جوش | Wings India event
حیدرآباد: وِنگز انڈیا ایونٹ نے 30 اور 31 جنوری کو عام شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیے، جس کے بعد بیگم پیٹ ہوائی اڈے پر زبردست رش دیکھنے...
