ضمانت پر رہائی کے بعد بلکا سمن سے کے ٹی آر کی ملاقات، کانگریس حکومت پر الزامات | Balka Suman Bail
حیدرآباد:۔ بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راو نے سابق رکن اسمبلی بلکا سمن سے جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد ملاقات کی۔ یہ ملاقات...
