طلبہ میں خواتین کے تحفظ کی آگاہی، پولیس کا رہنمائی سیشن | Women Safety
حیدرآباد: ویریٹاس سینک اسکول میں ویمن سیفٹی وِنگ نے خواتین کے تحفظ سے متعلق ایک اہم آگاہی پروگرام منعقد کیا جس میں 450 طلبہ کو ذاتی تحفظ، سائبر سیفٹی...
