حیدرآباد میں پاسپورٹ میلہ، درخواست دہندگان کے لیے بڑی سہولت | Passport Mela
حیدرآباد ۔ ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد نے 9 مئی کو خصوصی پاسپورٹ میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد گرمیوں کے رش کے دوران اپائنٹمنٹ...
