سوماجی گوڑہ اپارٹمنٹ میں سلنڈر دھماکہ، آگ سے خوف و ہراس | Apartment Fire
حیدرآباد: سوماجی گوڑہ کے راج بھون روڈ پر واقع الپائن ہائٹس ٹاورس میں اتوار کی شام گیس سلنڈر دھماکے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ پنجہ گٹہ...
