Read in English  
       

جنگلاتی علاقوں میں غیر قانونی شکار میں ملوث گروہ کا پردہ فاش، 6 افراد گرفتار، اسلحہ و دیگر آلات ضبط | Wildlife Crime

حیدرآباد ۔ کمشنر ٹاسک فورس نے حیدرآباد کے قریب جنگلاتی علاقوں میں غیر قانونی شکار میں ملوث ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 6 افراد کو گرفتار کر...