1592 کلو گانجے تلف، منشیات کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی | Drug Disposal
حیدرآباد: کوتہ گوڑم ضلع میں پولیس نے مختلف تھانوں میں درج 13 مقدمات میں ضبط کیے گئے 1,592 کلو گانجے کو تلف کر دیا۔ یہ کارروائی بدھ اور جمعرات...
