آلیر میں آوارہ کتوں کا حملہ، 100 بھیڑیں ہلاک، چرواہا خاندان بے سہارا | Alair
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر کے Alairٹاؤن میں بدھ کی شب آوارہ کتوں کے ایک غول نے خوفناک حملہ کرتے ہوئے 100 بھیڑوں کو ہلاک کر دیا، جس...
