اچم پیٹ میں بائیک ریلی، جنگلات کے شہیدوں کو خراج عقیدت | Forest Martyrs’ Day
حیدرآباد: اچم پیٹ ٹاؤن ضلع ناگرکرنول میں جمعرات کو Forest Martyrs’ Day کے موقع پر ایک بائیک ریلی نکالی گئی۔ ریلی ڈویژنل فاریسٹ آفس سے شروع ہو کر امراویروُلا...
