تلنگانہ ہائی کورٹ کا ہیرا گروپ پر بھاری جرمانہ | Heera Group
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے عدالت کو گمراہ کرنے اور قیمتی عدالتی وقت ضائع کرنے پر ہیرا گروپ پر 5 کروڑ روپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ جسٹس ناگیش بھیماپاکا...
