بھارت کے کئی شہروں میں ایل پی جی سپلائی پر خدشات، ہوٹل صنعت کو تجارتی سلنڈروں کی قلت کا اندیشہ | LPG Shortage
حیدرآباد ۔ بھارت کے کئی بڑے شہروں میں ایل پی جی کی ممکنہ قلت کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں جہاں فوڈ اینڈ بیوریج صنعت نے تجارتی گیس سلنڈروں...
