حیدرآباد میں محفل ہوٹل میں آگ: واقعہ نے علاقے میں خوف پھیلا دیا | Mehfil Hotel Fire
حیدرآباد ۔ شہر کے علاقے میلاردیوپلی کے دُرگا نگر میں واقع محفل ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث فضا میں کثیف دھواں پھیل گیا اور مقامی...
