کھمم میں 106 کلو گانجہ اور اسلحہ ضبط، تین افراد گرفتار | Ganja
حیدرآباد: کھمم ضلع کے پلونچہ میں امتناع و آبکاری محکمہ نے کارروائی کرتے ہوئے 106 کلو Ganjaبرآمد کیا جس کی مالیت تقریباً 53 لاکھ روپئے بتائی گئی۔ اس آپریشن...
