تین ماہ کی تنخواہیں بند، آشا کارکنان کا کوٹھی میں احتجاج اور گھیراؤ، کشیدگی عروج پر | ASHA Protest
حیدرآباد: تین ماہ کی بقایا تنخواہوں کے خلاف آشا کارکنان کا احتجاج شدت اختیار کر گیا جب سینکڑوں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرس نے کوٹھی میں ڈی ایم ایچ او...
