پداپلی میں 4 مور پراسرار طور پر مردہ پائے گئے | Peacocks
حیدرآباد: ضلع پداپلی کے کالو سری رام پور منڈل میں اتوار کے روز پانڈوولا گٹہ پہاڑیوں کے قریب چار Peacocksمردہ پائے گئے، جس سے مقامی افراد اور جنگلی حیات...
