کوڈنگل میں آئل پام مل منصوبہ، کسانوں کی آمدنی بڑھانے کی کوشش | Palm Oil
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے زرعی شعبے کو مضبوط بنانے اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے کوڈنگل میں آئل پام مل قائم کرنے کا فیصلہ کیا...
