اسمبلی میں بی آر ایس کا احتجاج، پارٹی بدلنے والے ارکان کی فوری برطرفی کا مطالبہ | BRS MLAs
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی احاطے میں پیر کے روز BRS MLAsنے اچانک احتجاج کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔ یہ احتجاج گاندھی جی کے...