ریلوے ملازمین کی کارکردگی کو سراہا گیا، سیفٹی اقدامات پر زور | Railway Safety Awards
حیدرآباد ۔ ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے جنرل منیجر سنجے کمار سریواستو نے پیر کے روز سکندرآباد کے ریل نیلائم میں منعقدہ جائزہ اجلاس کے دوران 13 ملازمین کو “ایمپلائی...
