Read in English  
       

تلنگانہ پنچایت انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے بڑی تعداد میں عوام کا آبائی گاوں کا سفر، ٹریفک متاثر |Poll Traffic

حیدرآباد: تلنگانہ میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوتے ہی شہر میں رہنے والے دیہی ووٹر اپنے آبائی مقامات کا رخ کرنے لگے۔ بڑی تعداد میں لوگوں...