تھم جائے گی غزہ جنگ! اسرائیل -حماس نے امن منصوبے کے پہلے مرحلہ پر کردئیے دستخط| Gaza Peace Plan
قاہرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل اور حماس نے اُن کے غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا ہے۔...
