Ayyappa Society | غیر قانونی بجلی کنکشنز پر محکمہ ویجیلنس کی تحقیقات
حیدرآباد: شہر کی مشہور Ayyappa Society میں بڑے پیمانے پر بجلی کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک شکایت کے بعد ویجیلنس حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔...
