نجی اسکول فیس میں بے تحاشہ اضافہ، کے کویتا نے فیس کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ | Fee Regulation
حیدرآباد ۔ تلنگانہ جاگرتی کی صدر کے کویتا نے ریاست میں نجی اسکولوں کی فیس کو کنٹرول کرنے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے حکومت...
