نرسری میلہ پیپلز پلازا میں شروع، نایاب پودوں کی نمائش | Grand Nursery Mela
حیدرآباد:پیپلز پلازا، نیکلس روڈ پر 18واں Grand Nursery Mela جمعرات سے شروع ہوگیا۔ یہ آل انڈیا ہارٹیکلچر اور ایگریکلچر شو 18 ستمبر سے 22 ستمبر 2025 تک جاری رہے...
