سنگارینی پر الزامات ناقابلِ برداشت، معافی نہ ملی تو قانونی کارروائی ہوگی | Singareni Tenders
حیدرآباد: تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ ملّو بھٹی وکرامارکا نے اے بی این آندھرا جیوتھی کے منیجنگ ڈائریکٹر ویموری رادھا کرشن کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنگارینی...
