تلنگانہ پولیس کا ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار مظاہرہ ، 124 رنز سے تاریخی فتح | South Zone Victory
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے آل انڈیا ساؤتھ زون ٹی20 ٹورنامنٹ میں این ایس جی کے خلاف 124 رنز کی شاندار فتح حاصل کر کے اپنی برتری ثابت کر دی۔...
