تلگو شخصیات کا پدم شری کے لیے انتخاب اعزاز کا لمحہ، وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا خیرمقدم | Padma Honours
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے 2026 کے لیے مرکز کی جانب سے اعلان کردہ پدم ایوارڈز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تلگو شخصیات...
