میلاردیو پلی میں پلاسٹک فیکٹری میں بھیانک آگ، بھاری نقصان | Factory Fire
حیدرآباد: اتوار کی صبح میلاردیو پلی ڈویژن کے ٹاٹا نگر علاقے میں واقع ایک پلاسٹک تیار کرنے والی فیکٹری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، جس سے مقامی افراد...
