جرمنی میں فزیوتھراپسٹ کے لیے سنہری موقع، تلنگانہ سے براہ راست بھرتی کا اعلان | Global Physio Careers
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اوورسیز مین پاور کمپنی لمیٹڈ (ٹامکوم) نے جرمنی میں فزیوتھراپسٹ کی ملازمتوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اس بھرتی مہم کے تحت...
