حیدرآباد کی بڑی کامیابی، عالمی ادارہ صحت سے پولیو ویکسین کو مکمل منظوری | Polio Vaccine
حیدرآباد: عالمی ادارہ صحت نے حیدرآباد کی دوا ساز کمپنی بایولوجیکل ای لمیٹڈ کو ’نوول اورل پولیو ویکسین ٹائپ 2 ‘کے لیے فیز II پری کوالیفکیشن دے دی ہے۔...
