صدر دروپدی مرمو کے دورے کے پیش نظر شہر میں ٹریفک پابندیاں | Hyderabad Traffic
حیدرآباد: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے دورۂ حیدرآباد کے پیش نظر شہر میں 17 دسمبر سے 22 دسمبر تک مختلف مقامات پر ٹریفک پابندیاں نافذ رہیں گی۔ حیدرآباد پولیس...
