میدارم جاترا میں صحت کا مؤثر انتظام، 40 بائیک ایمبولینس تعینات | Emergency Medical
حیدرآباد: میدارم جاترا کے دوران زائرین کے بھاری ہجوم کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے تیز رفتار طبی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے 40 فرسٹ ریسپانڈر 108 بائیک...
