بجلی کے نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ، 64 انجینئروں کو عبوری ذمہ داریاں | TGGENCO Promotions
حیدرآباد: ٹی جی جینکو نے تلنگانہ میں متوقع گرمیوں کی بجلی کی طلب کے پیش نظر انتظامی بندوبست کے طور پر 64 انجینئروں کو عبوری بنیادوں پر ترقیات دے...
