تلنگانہ سیکریٹریٹ میں 1.77 کروڑ روپئے کا فراڈ، وزیر کے دفتر سے لاتعلقی کا اظہار | Secretariat Scam
حیدرآباد: تلنگانہ سیکریٹریٹ میں 1.77 کروڑ روپئے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جعلسازوں نے آئی ٹی وزیر ڈی۔ سریدھر بابو کے لیٹر ہیڈ پر جعلی...
