سائبر ٹاورس کے قریب 3000 کروڑ کی سرکاری اراضی محفوظ، ہائیڈرا کا بڑا اقدام | Land Protection
حیدرآباد ۔ ہائیڈرا نے ہائی کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مادھاپور میں سائبر ٹاورس کے قریب واقع 15 ایکڑ سرکاری اراضی کے گرد باڑ لگا کر اسے...
