ایل بی نگر میں ریٹائرڈ ملازم سے 46 لاکھ کی سائبر دھوکہ دہی | Hyderabad Cyber Scam
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر میں مقیم ایک ریٹائرڈ سرکاری ملازم اور ان کی اہلیہ Hyderabad Cyber Scam کا شکار ہو کر 46.74 لاکھ روپئے سے محروم ہوگئے۔...
