حیدرآباد: اے سی بی نے گچی باولی لائن مین کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا | Anti Corruption Bureau
حیدرآباد ۔ اینٹی کرپشن بیورو نے جمعہ کے روز گچی باولی ڈویژن کے جونیئر لائن مین اے سری کانت گوڑ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔...
