حیدرآباد میں مبینہ کانکنی اسکینڈل پر سیاسی ہنگامہ، بی آر ایس نے وزیر پونگلیٹی سرینواس ریڈی کی برطرفی کا مطالبہ | Mining Scam
حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے ایم ایل سی ڈاکٹر سراون داسوجو نے مبینہ کانکنی اسکینڈل کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر پونگولیٹی سرینواس ریڈی کی فوری برطرفی کا...
