حج 2026 کے لیے رباط نظام حیدرآباد قرعہ اندازی آج، اہم انتظامات مکمل | Haj Allotment
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی آج حج 2026 کے لیے رباط نظام حیدرآباد کی قرعہ اندازی منعقد کرے گی۔ یہ قرعہ اندازی 5 فروری 2026 کو شام 5 بجے...
