تورور میں رکن پارلیمنٹ کی اہلیت پر تنازع، بی آر ایس کی ریاستی الیکشن کمیشن سے شکایت | Thorrur Dispute
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی نے تورور میونسپلٹی میں رکن پارلیمنٹ کاویا کی ایکس آفیشیو اہلیت کے معاملے پر ریاستی الیکشن کمیشن سے شکایت درج کرائی ہے۔ پارٹی نے الزام...
