تلنگانہ میں ’دوست‘ کے 3 مراحل مکمل، 1.56 لاکھ سے زائد طلبہ کو داخلے مل گئے | Commerce Demand
حیدرآباد: تلنگانہ ہائر ایجوکیشن کونسل نے ’دوست‘(DOST) کے تیسرے مرحلے کی نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کا اعلان کردیا۔ اس مرحلے میں ریاست بھر کے ڈگری کالجوں میں 93,516...
