بنڈی سنجے کا مطالبہ: چیک ڈیمس کی بار بار تباہی پر سخت کارروائی ہو، کرپشن نے عوامی پیسہ ضائع کیا | Dam Collapse
حیدرآباد: مرکزی وزیر بنڈی سنجے نے الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت بار بار گرنے والے چیک ڈیمس پر مسلسل لاپرواہی برت رہی ہے، حالانکہ ریاست کو بنے گیارہ سال...
