تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ، گروکل اور ہاسٹل اداروں کے لیے ماہانہ فنڈ نظام متعارف | Fuel Support Reform
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے رہائشی اسکولوں اور فلاحی ہاسٹلز کے لیے ایک نیا ماہانہ ادائیگی نظام متعارف کراتے ہوئے خوراکی اخراجات، کاسمیٹکس مصارف اور عمارتی کرایوں کی بروقت...
