تلنگانہ میں بی سی ریزرویشن پر سیاسی حکمت عملی تیز – BC Quota Strategy
حیدرآباد: تلنگانہ کے کانگریس ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں ریاستی مسائل بھرپور انداز میں اٹھائے جائیں گے۔ پارٹی کی جانب سے واضح ہدایات...
