سینئر صحافی داسو کرشنا مورتی کا انتقال، صحافتی دنیا ایک معتبر آواز سے محروم | Veteran Journalist
حیدرآباد: معروف اور سینئر صحافی داسو کرشنا مورتی اتوار کی صبح امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 99 برس...
