Read in English  
       

کاماریڈی میں کانگریس لیڈڑ اوما رانی چیئرپرسن منتخب، ترقیاتی پیکیج کا اعلان | Kamareddy Control

حیدرآباد: کاماریڈی میونسپلٹی میں کانگریس نے پیر کے روز اقتدار سنبھال لیا جب اوما رانی 22 کانگریس اور 11 بھارت راشٹرا سمیتی کونسلرس کی حمایت سے چیئرپرسن منتخب ہوئیں۔...