جنوبی وسطی ریلوے کی کئی ٹرینیں منسوخ و موخر، شدید بارش سے پٹریاں زیرآب | Train Cancellations
حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ شدید بارش اور ریلوے پٹریوں پر پانی جمع ہونے کے باعث حیدرآباد ڈویژن کے بھکنور۔تلمڈلہ اور اکنہ پیٹ۔میدک سیکشنز میں...