ای پاس اسکالرشپس کی آخری تاریخ میں توسیع، طلبہ کو بڑی راحت | Scholarship Deadline
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے پوسٹ میٹرک اسکالرشپس کے تحت طلبہ اور کالج رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 مارچ 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ یہ...
