کوّمورویلی ریلوے منصوبے میں تیزی، زائرین کو سہولت ملے گی | Rail Connectivity
حیدرآباد: ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے جنرل منیجر سنجے کمار نے کہا ہے کہ کومورویلی ملّنا مندر جانے والے زائرین کے لیے خصوصی ریلوے خدمات جلد شروع کی جائیں گی۔...
