مسلسل بارش کے بعد حمایت ساگر پر سخت نگرانی، پانی چھوڑنے کا امکان | Reservoir Monitoring
حیدرآباد ۔ حمایت ساگر کے آبی ذخیرے کے اطراف مسلسل بارش کے باعث پانی کی آمد میں اضافے کے بعد حکام نے نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔ منگل...
